Friends, today
I am going to tell you about three mudras that will solve many of your physical
and spiritual problems.
Prithvi
Mudra:
Touch the finger on which the ring is worn (i.e.
the third big finger) with the thumb as shown.
Benefit: Weakness of body and mind is removed. Playfulness increases. The sick gets refreshment. And peace of mind is achieved.
Varuna Mudra: Touch the top of the little
finger with the top of the thumb as shown. What it will do: It will eliminate
toxins in the blood, reduce skin diseases. And the skin is soft. It occurs in
the body and intestines etc.
Surya (Solar) Mudra (Element: Fire) Bend the
third big toe and press outwards with the thumb on the second knuckle. Benefits:
Increases body heat, aids in digestion and reduces fat. Obesity goes away.
پرتھوی
مدرا:
جس
انگلی میں انگوٹھی پہنی جاتی ہے (یعنی تیسری بڑی انگلی) کو جس طرح دکھایا جارہاہے
انگوٹھے سے مس کریں یعنی ٹچ کریں۔
فائدہ:
جسم اور ذہن کی کمزوری دور ہوتی ہے۔ چنچل پن میں اضافہ ہوتا ہے۔ بیمار کو تازگی
تراوٹ حاصل ہوتی ہے۔ اور ذہنی سکون حاصل ہوتا ہے۔
ورون
مدرا : سب سے چھوٹی انگلی کی اوپر کی پور کو انگوٹھے کی اوپر کی پور سے مس کریں
جیسا کہ دکھایا جارہاہے۔ اس سے کیا ہوگا : اس سے ہوگا یہ کہ خون میں
toxinsموجود
آلائشیں ختم ہوجاتی ہیں، جلد کی بیماریاں میں کمی آتی ہے۔ اور جلد ملائم
ہوتی ہے۔ جسم و اینٹسرئٹسِ وغیرہ میں افاقہ ہوتا ہے۔
سوریہ (شمسی
) مدرا (عنصر: آگ) تیسری بڑی انگلی موڑیں اور اس کے باہر کی طرف دوسری پور پر
انگوٹھے سے دباؤ ڈالیں۔ اس کے فائدے: جسم میں حرارت بڑھاتا ہے، ہضم میں مدد ملتی
ہے اور چربی کم ہوتی ہے۔ موٹاپہ دور ہوتا ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں