★لیڈری ★( طنزومزاح)
مل اور زمین الاٹ کراتی ہے لیڈری
اور کوٹھیوں پہ قبضہ جماتی ہے لیڈری
لنچ اور ڈنر مزے سے اڑاتی ہے لیڈری غم ساتھ ساتھ قوم کا کھاتی ہے لیڈری
فرصت ملے تو ٹور پر جاتی ہے لیڈری
..............
ووٹوں کی بھیک لینے وہ جب چل کے آتے ہیں
دیتے ہیں ووٹ ہم انھیں ممبر بناتے ہیں
جاکراسمبلی میں ہمیں بھول جاتے ہیں
پھر دور ہی سے جلوہ دکھاتی ہے لیڈری
...............
اپنا جتھا بنا کے وزارت بناتے ہیں
جوکچھ بھی اس کوملتاہے بس بانٹ کھاتے ہیں
محروم جب رہے تواپوزیشن میں آتے ہیں
ترکش میں جتنے تیر ہیں سب آزماتے ہیں
ناکام ہوتوشورمچاتی ہے لیڈری
.....................
غم کوئی ہونہ ہو وہ کئے جائے ہائے ہائے
تہمت کوئی بھی ہو وہ حکومت پے بس لگائے
لکھے بیان اور پریس کنفرس بلائے
ہیں جتنے داؤپیچ سب لڑاتی ہے لیڈری
....................
لیڈر جو سنائےجلسے میں آکرجواپنا حال
تب جانو ووٹ لینے ڈالا ہے اس نے جال
گرگرپڑے کے اُٹھ کے کوئی لے اُنھیں سنبھال
ہو کامیاب بہرِوذارت کوئی سی چال
دل جانے جس کے دل کوجلاتی ہے لیڈری
....................
دنیا میں لے کے سیٹھ سے اے یاروتا فقیر
ہے لیڈری کے زلفِ گرہ گیر کا اسیر
اک آن میں بنائے مڈل فیل کو وزیر
کیاکیامیں اور خوبیاں اس کی کہوں نظیر
ذرّے کو آفتاب بناتی ہے لیڈری
........................
مجید لاہوری
★لیڈری ★( طنزومزاح)
مل اور زمین الاٹ کراتی ہے لیڈری
اور کوٹھیوں پہ قبضہ جماتی ہے لیڈری
لنچ اور ڈنر مزے سے اڑاتی ہے لیڈری غم ساتھ ساتھ قوم کا کھاتی ہے لیڈری
فرصت ملے تو ٹور پر جاتی ہے لیڈری
..............
ووٹوں کی بھیک لینے وہ جب چل کے آتے ہیں
دیتے ہیں ووٹ ہم انھیں ممبر بناتے ہیں
جاکراسمبلی میں ہمیں بھول جاتے ہیں
پھر دور ہی سے جلوہ دکھاتی ہے لیڈری
...............
اپنا جتھا بنا کے وزارت بناتے ہیں
جوکچھ بھی اس کوملتاہے بس بانٹ کھاتے ہیں
محروم جب رہے تواپوزیشن میں آتے ہیں
ترکش میں جتنے تیر ہیں سب آزماتے ہیں
ناکام ہوتوشورمچاتی ہے لیڈری
.....................
غم کوئی ہونہ ہو وہ کئے جائے ہائے ہائے
تہمت کوئی بھی ہو وہ حکومت پے بس لگائے
لکھے بیان اور پریس کنفرس بلائے
ہیں جتنے داؤپیچ سب لڑاتی ہے لیڈری
....................
لیڈر جو سنائےجلسے میں آکرجواپنا حال
تب جانو ووٹ لینے ڈالا ہے اس نے جال
گرگرپڑے کے اُٹھ کے کوئی لے اُنھیں سنبھال
ہو کامیاب بہرِوذارت کوئی سی چال
دل جانے جس کے دل کوجلاتی ہے لیڈری
....................
دنیا میں لے کے سیٹھ سے اے یاروتا فقیر
ہے لیڈری کے زلفِ گرہ گیر کا اسیر
اک آن میں بنائے مڈل فیل کو وزیر
کیاکیامیں اور خوبیاں اس کی کہوں نظیر
ذرّے کو آفتاب بناتی ہے لیڈری
........................
★Ladery★ (Sarcastic)
The mill and the land are alloted by leadership
And the leadership seizes the palaces
Leadership eats lunch and dinner with joy and grief along with leadership eats the nation
If she gets free time, she goes on tour
..............
When they come to beg for votes
Vote we make them members
We are forgotten in the assembly
Then leadership shows itself from a distance
..............
They make their own group and form the ministry
They just share whatever they get
When they are deprived, they come in opposition
Try all the arrows in the quiver
If it fails, the leader makes noise
.....................
No matter how sad it is, let it be done
Whatever the slander is, it should be blamed on the government
Written statements and called press conferences
There are as many difficulties as the leadership fights
...................
Leaders who come to the meeting to announce their situation
Then Janu has set a trap to get votes
Get up and take care of them
Be successful regardless of any tricks
Leader whose heart burns
...................
Take it to the world, O Yaruta Fakir
He is a captive of the tyranny of leadership
The minister made the Middle Fell in Ek On
What are the qualities of his example?
Leadership makes a particle the sun
........................
Majeed Lahori
مجید لاہوری
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں