بیوی نے چھپکلی سے ڈر کر چیخ ماری تو خاوند کی آنکھوں میں آنسو آگئے.
. wife husband joks
بیوی نے خاوند کی آنکھ میں آنسو دیکھے تو اسکا دل پسیج گیا اور اس نے محبت بھرے لہجے میں خاوند سے کہا
.
"آپ پریشان نا ہوں میں بالکل ٹھیک ہوں"
.
خاوند نے آنسو پوچھتے ہوئے سرد آہ بھری اور کہا
.
میں اس لئے اشک بار نہیں کہ تم چھپکلی کو دیکھ کر ڈر گئی بلکہ مجھے اس خیال نے دکھی کردیا کہ
.
"کبھی تم مجھ سے نہیں ڈری"
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں