خود سے باتیں کرنا ( واقعہ نمبر 802)
خود سے باتیں کرنے ( بڑبڑانے) کو عام طور پر معیوب اور پاگل پن کی نشانی سمجھا جاتا ہے۔ لیکن ایک فاضل مقرر صاحب نے یہ فرمایا کہ جو اپنے آپ سے بات کرتا ہے وہ تخلیقی ہوتا ہے۔ خود سے باتیں کرکے اگر ہم خود کو مقصد یا ٹارگیٹ دیتے ہیں تو یہ بڑبڑانا خود کی ترقی کرنے کے لیے بہت مفید ثابت ہوسکتا ہے۔خود سے باتیں کرتے وقت اگر ہم نئی سوچ اور فکر کی تخلیق کرلیتے ہیں تو یہ خود اور سب کے لیے بہت مفید ثابت ہوسکتی ہے۔
آئیے خود سے باتیں کرنا, خود کو مقصد دینا اور آگے بڑھنا سیکھیں۔
ڈاکٹر عبدالماجد انصاری، ڈائریکٹر، گُڈ کیریکٹر او پی سی پرائیویٹ لمیٹڈ
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں