شدید دھند میں گاڑیاں چیونٹی کی رفتار سے قافلے کی صورت میں جارہی تھیں،اچانک سب سے اگلی کار نے بریک لگائی تو سب گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،سب غصے سے باہر نکلے اور اگلی کار والے کو گالی دیکر بولے بریک کیوں لگائی اچانک
وہ بولا او بھائی میں تو اپنے گیراج میں آ کے رکا ہوں
منقول
In heavy fog, the cars were moving in a convoy at the speed of ants, suddenly the front car braked, all the cars collided with each other, everyone got out of anger and started abusing the driver of the front car saying why did they brake suddenly.
He said, "Oh brother, I have come and stopped in my garage."
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں