جسم پر تل اور مسے دور کرنے کا نسخہ
*********************************
صرف 15 منٹ لگائیں مسے خشک ہو کر جھڑ جائیں گے۔
اس کے استعمال میں کوئی تکلیف نہیں ہوتی اور نہ ہی جلد پر کوئی نشان رہتا ہے۔
ترکیب تیاری۔۔۔
ٹوتھ پیسٹ کولگیٹ سفید رنگ تھوڑا سا۔
روغن ارنڈ آدھی چمچ چھوٹی
سوڈا بائی کارب تھوڑا سا آدھی چمچ
ان تینوں چیزوں کو کسی پیالی میں ڈال کر اچھی طرح سے مکس کریں تاکہ یکجان ہو کر پیسٹ بن جائے۔ بس تیار ہے
ایک سٹک روئی کے ساتھ لگا کر مطلوبہ مقام جہاں تل یا مسوں موہکوں پر لگائیں اور 15-20 منٹ لگا رہنے دیں۔ مسوں کو سکیڑ کر جڑ سے ختم کرتا ہے۔
چھوٹے مسوں پر تھوڑا ایک ڈراپس اور بڑوں پر زرہ زیادہ لگائیں۔
یہ پیسٹ جب بھی بنانا یا لگانا ہے روزآنہ نیا فریش بنانا ہے اور استعمال کرنا ہے۔ انگلیوں سے بھی لگا سکتے ہیں۔
تھوڑی سی سنسیشن چند سکینڈ ہوگی گھبرانا نہیں۔ ہفتے میں تین سے چار مرتبہ استعمال ضرور کرنا ہے اور بعد پانی سے دھو لیں۔
اگر چھوٹے مسے ہیں تو دو تین بار استعمال سے ہی جھڑ جائیں گے۔ اگر بڑے اور پرانے مسے ہیں تو آپ کو دوبارہ رپیٹ کرنا پڑے گا پریشان نہ ہوں مسے دور ہو جائیں گے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں