بسم اللہ الرحمن الرحیم
Let's multiply GOODNESS
پانچ متبادل ( واقعہ نمبر 787)
https://www.sheroadab.org/2022/11/Five options for goodness .html
ایک مقرر صاحب نے فرمایا کہ اگر راستے میں کچرا پڑا ہو یا گندگی پڑی ہوتو اس کے متعلق پانچ طرح کے ردعمل سامنے آتے ہیں۔ ایک ناک پر رومال رکھ کر گذر جانا۔ دوسرے اسے بُرا سمجھنا اور گندگی پھیلانے والے کو کوسنا، تیسرا اس گندگی کو دور کرنے کے لیے کسی کو کہنا، یا لکھنا یا بولنا۔ چوتھا خود صاف پانی لے کر گندگی کو صاف کردینا اور پانچواں یہ کہ اس جگہ کو صاف کرکے ایسا بنادینا کہ آئندہ وہاں کبھی کوئی کچرا یا گندگی نہ پھینک سکے۔
کیا لکھنے کی ضرورت ہے کہ کون سا متبادل سب سے بہتر ہے؟
ڈاکٹر عبدالماجد انصاری ڈائریکٹر، گُڈ کیریکٹر او پی سی پرائیویٹ لمیٹڈ
https://www.sheroadab.org/2022/11/Five
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں