جوہرِ جہانِ غالب ایک شعر کی تشریح ہر مو بدن پہ شہپرِ پرواز ہے مجھے. Explanation of a Stanza of Ghalib
جوہرِ جہانِ غالب
ایک شعر کی تشریح
ہر مو بدن پہ شہپرِ پرواز ہے مجھے
بے تابیِ دلِ تپش انگیز یک طرف
مرزا غالب
تشریح: شاعر کہتا ہے کہ اک طرف میرے بدن پر موجود ہر بال لے اُڑنے والے شہ پر کی طرح ہے تو دوسری طرف تپش یعنی گرمی سے بھرے میرے دل کی بے تابیِ ہے جو مجھے ہر آن بے چین رکھتی ہے۔ اس شعر میں شاعر نے ایٹم کی کیفیت بیان کی ہے۔ مو یعنی بال کو الیکٹران اور دل کو ایٹم کے مرکز میں موجود نیوکلیس تصور کیا ہے۔ انھیں الیکٹرانس کی پرواز اور نیوکلیس کی بے تابیِ کی وجہ ہے ایٹم مجرد حالت میں نہیں رہ پاتا۔ اسے سکون سے رہنے کے لیے دوسرے ایٹمس سے مل کر مولیکیول بننا پڑتا ہے۔
شارح: افتخار راغبؔ
دوحہ، قطر
https://www.sheroadab.org/2022/11/Explanation of Ghalib Ghazal by Joveriya Doha Qatar Urdu .html
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں