افسانچہ :مجبوری
افسانچہ نگار : منظور وقار
مسٹر احمد!! تم ایک ملازم سرکار
ہو تنخواہ بھی معقول ملتی ہے
پھر بھی تمہارے چہرے پر نحوست
کیوں برستی ہے تم کونسی غذا
کھاتے ہو..!؟
جناب !! غذا کھانے سے چہرے پر
نحوست تھوڑے ہی برستی ہے؟؟
آخر تم کیا کھاتے ہو !!؟؟
رشوت کھاتا ہوں جناب رشوت اا
رشوت کیوں کھاتے ہو..؟؟؟
رشوت کھانا میری مجبوری ہے
اگر رشوت نہ کھاوں تو افسر اعلئ
کو منھ دیکھانے کے قابل کہاں
رہوں گا... ااا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں