گہیوں کی بالیاں
مسرورتمنا
کیا جی آپا تمہارا فونچ نی
آنا نہیں کیاتو بھی کرتے تم ھماری یاد نکو آتی کیا
اتی نا نسرین وہ کیا ہے.نا
ابھی وظیفہ کرتے بیٹھی
باتاں ہوے تو چغلی ھوتی
فالتو میں اے شمشہ ذرا اچھی چایے بنا کو لا
بہت دن بعدمیری بہن آی سو
کیا تو بھی کچن میں ناشتہ بستا
ہو وہ بھی لانا
شمشہ نےنہ کان میں آکر کہا
انڈے.کا پکوڑا بھی لاوں.کیا
ارے ہاں مری.لا نا
چاے پیتے ناشتہ کرتے صغرا بولی اپنی شرمین نے اچھی کری
چھوٹی کا سارا سونا گہنا لیکو
بولی ھم سب کو لیے مر گیے
ہاں انہوں نے تسبیح ایک طرف رکھا انڈے کا پکوڑا منھ. میں ٹھونسا
ایسا بولے تو کوی گہنامانگنے نکو جاتا نا جی. نسرین
آماں دنیا سے بو ل کوگیے تم سب گہیوں کی بالیاں شریک رہنا
دیکھو سب بہنا کیسے دل میں نفرت لے کو غیبت کرتے
اللہ توبہ آپا تم تو وظیفے پر ھوتے اور مجھے بہو کے سو کام کرنے ھوتے دل کرتا مر جانا
واہ رے نسرین ایک بہنا سونا گہنا لیکو مر جانا بولتی اور تمہے
کاما دیکھ کو مرتے
آپا چلتی ہوں .ناشتہ نہیں ملا تھا
اس واسطے آی تھی
برا نکو مانو
نسرین میرے لیے سب بہنا اب بھی گہیوں کی بالیاں وہ مسکرای جب دل چاھے آنا
تبھی فون بجا کیا صغر آپا
تمہاری لڑکی میری بہو بنکو نچا ریلی بھوکی بیٹھی صو بو سے
گھر کی شاپنگ کرنے.کو گی نہال کے ساتھ
ایک کام کر نجمہ میرے پاس آجا
کچھ دن رہ جا بتانا مت کے تو کہاں ہے دیکھتی میری بیٹی
کو میں اچھے سے خبر لیتی
نجمہ کے.آتے ہی شمشہ نے ناشتہ دیا بتا کھانے میں کیا کھایےگی
اسکی اجڑی صورت دیکھ صغرا بولی
آپا کڑھی چاول کتنے دن سے بنانے جارہی
فریج میں بچا کھچا آن لاین کھانا دیکھ کر بھوک مر جاتی
اور دونوں مزے سے باہر کھا کو آتے ممی جی پہلے وہ کھانا کھاو
ویسٹ ھوگا نا
تبھی صغرا کا فون بجا ممی وہ ھماری ممی گھر پہ نہیں
آپ کے ادھر ہے کیا
صغرا نے نجمہ کو.مسکرا کر دیکھا
نہیں رے میرے گھر کیوں ایےگی
اور فون رکھ کر دونوں ھنس پڑیں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں