نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

سعادت حسن منٹو ؛ اﯾﮏ ﮐﻮﭨﮭﮯ کی ﺗﮩﺬﯾﺐ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﻃﻮﺍﺋﻒ

سعادت حسن منٹو ؛

اﯾﮏ ﮐﻮﭨﮭﮯ کی ﺗﮩﺬﯾﺐ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﻃﻮﺍﺋﻒ ﻧﮯﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ

ﻟﭩﮑﺘﯽ ﺗﺨﺘﯽ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﻮﺍﯾﺎﻋﺰﺕ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮨﮯﻣﮩﺬﺏ ﺣﻀﺮﺍﺕﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯﺍﭼﮭﺎ ﻏﺴﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﻟﯿﮟﺍﻭﺭ ﺟﯿﺒﻮﮞ ﻣﯿﮟ

ﺍﺷﺮﻓﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺍُﻭﻥ ﮐﯽﺗﮭﯿﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﻻﺋﯿﮟﻟﮩﺠﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﺮﻡ ﺍﻭﺭﺟﺬﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﮔﺮﻡ ﺭﮐﮭﯿﮟﺍﻭﺭ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﺮ ﮐﮯﭼﭙﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎ ﮐﯿﭽﮍﺻﺎﻑ ﮐﺮﮐﮯ ﺁﺋﯿﮟﮨﻤﺎﺭﺍ ﻓﺮﺵﮨﻤﯿﮟ ﺭﺯﻕ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ

ﺍﺳﮑﯽ ﺑﮯ ﺣﺮﻣﺘﯽ ﻗﺎﺑﻞِ ﻗﺒﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟشراب ﮐﻮﭨﮭﮯ ﻣﯿﮟ

ﻭﺍﻓر ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯﺑﺎﮨﺮ ﺳﮯ ﺧﺮﯾﺪ ﮐﺮﻭﻗﺖ ﮐﺎ ﺿﯿﺎﻉ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟﺍﻭﺭ ﺩﻻﻝ ﮐﻮ ﺣﺮﺍﻡﺍﯾﮏ ﭘﺎﺋﯽ ﺍﺩﺍ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟﺍﺳﮯ ﻣﻌﻘﻮﻝمُعفضہ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯﺍﻟﺒﺘﮧ ﺑﺎﮨﺮ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺌﮯﭼﻨﺪﮮ ﮐﮯ ﮈﺑﮯ ﻣﯿﮟﺩﻝ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﭘﯿﺴﮧ ﮈﺍﻟﯿﮟﺁﭘﮑﺎ عطیہ مفلس لوگوں کے

گھر کی عزتوں کو طوائف بننے سے بچانے پر ﺧﺮﭺ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﺮﮐﮯﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﭘﮩﺮ ﻣﯿﮟﮐﻮﭨﮭﮧ ﺧﺎﻟﯽ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﻓﺮﺵ ﮐﯽﺩﮬﻼﺋﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ

ﺗﮩﺠﺪ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﺍﺩﺍ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ___!


*چیمہ حسن علی کی فیس بک وال سے: 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

فیض کے شعری مجموعوں کا اجمالی جائزہ

: محمدی بیگم، ریسرچ اسکالر،  شعبہ اردو و فارسی،گلبرگہ یونیورسٹی، گلبرگہ ’’نسخہ ہائے وفا‘‘ کو فیض کے مکمل کلیات قرار دیا جاسکتا ہے، جس میں ان کا سارا کلام اور سارے شعری مجموعوں کو یکجا کردیا گیا ہے، بلکہ ان کے آخری شعری مجموعہ ’’ مرے دل مرے مسافر‘‘ کے بعد کا کلام بھی اس میں شامل ہے۔  فیض ؔ کے شعری مجموعوں کی کُل تعداد ’’سات ‘‘ ہے، جن کے نام حسبِ ذیل ہیں:

نیا قانون از سعادت حسن منٹو

نیا قانون از سعادت حسن منٹو منگو(مرکزی کردار) کوچوان اپنے اڈے میں بہت عقلمند آدمی سمجھا جاتا تھا۔۔۔اسے دنیا بھر کی چیزوں کا علم تھا۔۔۔ استاد منگو نے اپنی ایک سواری سے اسپین میں جنگ چھڑ جانے کی اطلاع سنی تھی۔۔۔اسپین میں جنگ چھڑگئی اور جب ہر شخص کو اسکا پتہ چلا تو اسٹیشن کے اڈے میں جتنے کوچوان حلقہ بنائے حقہ پی رہے تھے دل ہی دل میں استاد منگو کی بڑائی کا اعتراف کررہے تھے۔۔۔ استاد منگو کو انگریز سے بڑی نفرت تھی۔۔۔ایک روز استاد منگو نے کچہری سے دو سواریاں(مارواڑی) لادیں اور انکی گفتگو سے اسے پتہ چلا کے ہندوستان میں جلد ایک آئین کا نفاذ ہونے والا ہے تو اسکی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہی۔۔۔ سنا ہے کہ پہلی اپریل سے ہندوستان میں نیا قانون چلے گا۔۔۔کیا ہر چیز بدل جائے گی؟۔۔۔ ان مارواڑیوں کی بات چیت استاد منگو کے دل میں ناقابلِ بیان خوشی پیدا کررہی تھی۔۔۔ پہلی اپریل تک استاد منگو نے جدید آئین کے خلاف اور اس کے حق میں بہت کچھ سنا، مگر اس کے متعلق جو تصویر وہ اپنے ذہن میں قائم کر چکا تھا ، بدل نہ سکا۔ وہ سمجھتا تھا کہ پہلی اپریل کو نئے قانون کے آتے ہی سب معاملہ صاف ہوجائے گا اور اسکو...

عہد بہمنیہ میں اُردو شاعری، ڈاکٹر سید چندا حسینی اکبر، گلبرگہ نیورسٹی گلبرگہ Urdu poetry in the Bahmani period

  عہد بہمنیہ میں اُردو شاعری  Urdu poetry in the Bahmani period                                                                                                 ڈاکٹر سید چندا حسینی اکبرؔ 9844707960   Dr. Syed Chanda Hussaini Akber Lecturer, Dept of Urdu, GUK              ریاست کرناٹک میں شہر گلبرگہ کو علمی و ادبی حیثیت سے ایک منفرد مقام حاصل ہے۔ جب ١٣٤٧ء میں حسن گنگو بہمنی نے سلطنت بہمیہ کی بنیاد رکھی تو اس شہر کو اپنا پائیہ تخت بنایا۔ اس لئے ہندوستان کی تاریخ میں اس شہر کی اپنی ایک انفرادیت ہے۔ گل...