عزیزان من! امید کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ بسواس کا تازہ شمارہ آپ لوگوں کی بصارتوں کے حوالے کرتے ہیں۔ ان پندرہ دنوں میں دیش اور دنیا پر کیا گزری آپ لوگوں سے پوشیدہ نہیں ہے۔ اچھائی پر برائی کی جیت کی ناکام کوشش ہمیشہ سے رہی ہے اور تا قیامت رہے گی۔ ایسی ہی ناکام کوشش IMA کے ذریعہ ڈاکٹر بیسواروپ کے کام کو روکنے کی کی جارہے ۔ ان پر FIR کیاگیا ہے۔ فی الحال ڈاکٹر صاحب پیش گی ضمانت پر باہر ہیں۔ شکریہ ان بندگان خدا کا جنہوں نے ان کی مدد کی۔ 15 /ڈسمبر کو پیشی ہے یعنی عدالت میں جواز پیش کرنا ہے۔ اللہ کرے کہ وہ کامیاب ہوجائیں۔ جس کے لئے ڈاکٹر صاحب نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ان کے ویڈیو دیکھ کر کسی کو بھی کچھ فائدہ ہوا ہو تو ایک ویڈیو بنا کر ارسال کریں۔ بہت سارے لوگوں نے اپنے تجربات بھیجے ہیں۔ DIP ڈائٹ کو فالو کر کے جن جن لوگوں نے بھی فائدہ اٹھا یا ہے۔ انہوں نے کچھ ویڈیوز بھیجے ہیں۔ لیکن کچھ لوگوں نے اعتراف ...
Digital Urdu Magazine to represent Urdu Literature, Urdu News, Health related materials, various function news of Urdu, Beauty tips, Kitchen tips, Urdu Poetry, Urdu Gazals, Urdu Learning Material, and many more.