دوستو!
ہمیں
یہ بتاتے ہوئے فقر محسوس ہورہاہے کہ ہم نے یعنی بسواروپ رائے اور ان کی ٹیم نے
دنیا کا سب سے آسان طریقہ علاج دریافت کرلیاہے۔ دنیا کی سب سے مشکل پریشانی کا سب
سے آسان حل۔ ہاں دوستو! دنیا کی سب سے مشکل پریشانی یا تکلیف پہنچانے والا مرض
کونسا ہے؟ وہ ہے گردوں کا فیل ہوجانا۔ جب گردے فیل ہوجاتے ہیں تو نہ صرف مریض بلکہ
اس کے تمام گھر والے پریشان ہوجاتے ہیں۔ گھر کے کم سے کم دو یا تین لوگوں کی
نوکریاں چلی جاتی ہیں۔ جمع پونجی چلی جاتی ہے اگر جمع پونچی نہیں ہے تو گھر بیچنا
پڑسکتا ہے۔ زیور بیچنے پڑتے ہیں۔ روز Dailysis کے خرچے اور
نہ صرف خرچے بلکہ تکلیف بھی ہوتی ہے۔
دوستو
گردے کیوں فیل ہوتے ہیں۔ مختلف دواوں کے استعمال سے۔ جیسے سر درد یا بدن درد کی
دوائی، بخار کی دوائی، بی پی اور شوگر کی دوائی وغیرہ لمبے وقت تک لینے سے گردے
فیل ہوجاتے ہیں۔ اور جب گردے فیل ہوجاتے ہیں تو انسان کی زندگی بہت دشوار ہوجاتی
ہے۔ گردے بدلنے بھی پڑ سکتے ہیں۔ اور گردے بدلنا کوئی حل بھی نہیں ہے لیکن یہ ایک
میڈیکل مافیا کا سمجھانے کا طریقہ ہے۔ جب گردے بدل دئے جاتے ہیں تو ایک اور گھر کا
ممبر بھی اپانہج ہوجاتاہے۔ اس کی زندگی بھی قطرے میں پڑتی ہے۔ اور جس کو گردا
لگایاجاتاہے اس کا بھی کوئی حل نہیں ہوتا اس کو بھی Anti Rejection Drugs کی صورت میں
کم اس کم ماہناہ بیس سے تیس ہزار کی دوائیں کھانی پڑتی ہیں۔
ایسی
صورت میں ایک ڈاکٹر بسواروپ رائے نے اس کا بہت ہی آسان حل نکالا ہے آپ گھر بیٹھے
مفت میں اپنے گردے ٹھیک کرسکتے ہے۔ صرف اپنے سونے کے طریقے کو بدل کر اور گرم پانے
کے استعمال سے آپ اپنے گردوں کو بالکل ٹھیک کرسکتے ہیں۔ اس طریقے سے نہ صرف گردے
بلکہ شوگر، بی پی اور دیگر امراض کا علاج باآسانی گھر میں کیاجاسکتاہے۔
اس
کتاب کو پڑھ نے کیلئے Biswaroop.com/360 پر جائیں
اور ہندی و انگریزی میں اس کتاب کو پڑھیں اور دوسروں تک بھی اس کو پہنچائیں۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں