This is my twenty fifth poem of this lockdown, entitled "Yaqeen
Mahkam"(strong determination) . Please stay safe.
Please subscribe to my youtube channel:
www.youtube.com/Jahaneurdumushtaque
نظم ۔۔یقین
محکم !
کورونا
نے بدل دی ہے دنیا
اب ہمیں
بھی بدلنا ہوگا
جینے کی
دکاں سجانے کے لئے
ہزار ہا
حسرتوں کو کچلنا ہوگا
حالات کی
آندھی روکیں گی
اب ہماری
راہیں
اٹھ اٹھ
کے گریں گے ہم
اور گر
گر کے سنبھلنا ہوگا
دستور ہے
میخانے کا
انکار نہ
کر اے وا عظ
جو کہ رہا
ہے ساقی
اب اسی
پہ چلنا ہوگا
آسان سمجھ
بیٹھے تھے ہم
اس دنیا
سے دل لگانا
اب شعلوں
سے گھرے ہیں
اور آگ
پہ چلنا ہوگا ۔
دشوار بہت
ہے رہ عشق کی منزل
پھولوں
کی طلب رکھتے ہو
کانٹوں
پہ بھی چلنا ہوگا
مگر یقین
ہے ہمیں
احساس کی
ویرانی میں ہماراآباد مکاں ہوگا
شہر آفسوس
کا قصّہ
رواں سوز
نہاں ہوگا
کورونا
نے بدل دی ہے دنیا
اب ہمیں
بھی بدلنا ہوگا ۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں