نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

فروری, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

NRC, NPR, CAA پر ایک غزل

غزل چاروں طرف سروں کا سمندر ہے دیس میں رہزن بھی ساتھ ساتھ ہے رہبر کے بھیس میں قاتل مچا رہے ہیں بد امنی ہر طرف معصوم آدمی ہے بلوے کے کیس میں ستہ میں آئے جب سے ان پڑھ اور نالائق نااہل بھی کھڑے ہیں رتبے کی ریس میں رکھتے ہیں بغض دل میں دیتے ہیں ساتھ بھی وہ تنکا چھپا ہوا ہے انکی بھی کیش میں امبیڈ کر کی رچنا مضبوط  کانسٹی ٹیوشن گیدڑ کی دھمکیوں سے آنا نہ تیش میں ڈاکٹر سید عارف مرشد 9341765291