گلبرگہ
۷۱ مئی(راست) سید عارف مرشد ؔشریک معتمد وشعبہ
نشرواشاعت مجلس شعور ادب گلبرگہ کی اطلاع کے بموجب شہر گلبرگہ کی نامور و قدآور
شخصیت کے سانحہ ارتحال پر مجلس شعور ادب گلبرگہ کے تمام عہدیداران اپنے شدید رنج
وغم کا اظہار کرتے ہیں اور شہر گلبرگہ میں ویسے ہی علمی و ادبی اور اسطرح کی فعال
و حرکیاتی شخصیتوں کا فقدان رہاہے۔ ان حالات میں جناب رشید جاوید صاحب کا انتقال ایک
دل ہلادینے والا سانحہ ہے۔ مرحوم کی علمی خدمات ناقابل فراموش رہیں۔ مجلس شعور ادب
گلبرگہ اس سانحہ پر اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان کو صبروجمیل اور
مرحوم کو اللہ اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا کرے ....آمین۔
: محمدی بیگم، ریسرچ اسکالر، شعبہ اردو و فارسی،گلبرگہ یونیورسٹی، گلبرگہ ’’نسخہ ہائے وفا‘‘ کو فیض کے مکمل کلیات قرار دیا جاسکتا ہے، جس میں ان کا سارا کلام اور سارے شعری مجموعوں کو یکجا کردیا گیا ہے، بلکہ ان کے آخری شعری مجموعہ ’’ مرے دل مرے مسافر‘‘ کے بعد کا کلام بھی اس میں شامل ہے۔ فیض ؔ کے شعری مجموعوں کی کُل تعداد ’’سات ‘‘ ہے، جن کے نام حسبِ ذیل ہیں:
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں